16 اکتوبر، 2016، 11:17 AM

شام کے بارے میں لوزان اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر اختتام پذیر

شام کے بارے میں لوزان اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر اختتام پذیر

سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ایران، عراق، مصر، ترکی سعودی عرب، قطر ، امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ نے شرکت کی۔  صحافیوں کی عدم موجودگی میں  یہ اجلاس 4 گھنٹے تک جاری رہا ہے۔

News ID 1867623

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha